تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 3:31

گوادر: ایف سی کی کارروائیوں میں 3افراد گرفتار

جیو نیوز - گوادر.........فرنٹئیر کور نے گوادر اور سوئی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں 3افراد کو گرفتار کرلیا، جبکہ پنجگور میں کالعدم تنظیم کے 3ٹھکانے تباہ کرکے ہتھیار برآمد کرلئے۔

ترجمان ایف سی کے مطابق حساس اداروں کی اطلاع پر کاروائیاں کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کیا، جنہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.