27 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 5:31
پنوعاقل،کشموراورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
جیو نیوز - سکھر.......پنو عاقل ،کشمور اور گردو نواح میں آج صبح زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4اعشاریہ7ریکارڈکی گئی۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ضلع گھوٹکی کے علاقے پنوعاقل ،ضلع کشمور سمیت گردو نواح میں آنیوالے زلزلے کا مرکز پنوعاقبل کے شمال مغرب میں تھا۔