تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 19:31

کوئٹہ کے 3 نوجوان بولان ندی میں ڈوب کر جاں بحق

جیو نیوز - کوئٹہ.......کوئٹہ سے پکنک کےلیے آنے والے تین نوجوان بولان ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے تین نوجوان عید کی خوشیاں منانے ضلع بولان آئے تھے۔

تینوں نوجوان گہرے پانی میں چلے جانے کی وجہ سے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے اہلکاروں نے تین گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد لاشیں نکال کر ضلعی ہیڈکوارٹر ڈھاڈر کے اسپتال منتقل کردیں جہاں سے انھیں کوئٹہ روانہ کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.