تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 7:15

سول اسپتال کراچی میں رینجرزکا چھاپا،4ملزم گرفتار

جیو نیوز - کراچی.........کراچی کے سول اسپتال کی ایمرجنسی میں رینجرز نے چھاپا مار کارروائی کے دوران ایک گینگ وارملزم سمیت 4 ملزمان گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رینجرزکی جانب سے سول اسپتال کراچی کی ایمرجنسی وارڈ میں چھاپا ماراگیا ، چھاپے کے دوران گینگ وار کے ایک زخمی ملزم سمیت 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

گرفتار گینگ وار ملزم کو علاج کے لیے سول اسپتال لایا گیا تھا جہاں رینجرز نے خفیہ اطلاع ملنے پرکارروائی کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.