تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 9:15

کراچی میں موسم جزوی ابرآلودرہنے کا امکان

جیو نیوز - کراچی........آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی صاف اورکبھی جزوی طور پر ابرآلودرہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈرہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصد ہے۔

کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے سمندری ہوائیں 5 سے 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.