تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 19:16

لاہور:پی ٹی آئی کارکن کاقتل، ایک اور ملزم گرفتار

جیو نیوز - لاہور.......لاہور میں گڑھی شاہو پولیس نے تحریک انصاف کے کارکن کے قتل میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم عمر ڈوگر کوگڑھی شاہو کےعلاقے سے گرفتار کیا گیا۔

پی ٹی آئی کے کارکن غفار گجر کے قتل میں ملوث دیگر3ملزموں کو پولیس اب تک گرفتار نہیں کر سکی ہے۔ ان میں سے دو ملزمان ملک اسلم اور فرخ ڈوگر نے عبوری ضمانت کروا رکھی ہے جبکہ پولیس اہلکار سب انسپکٹر ملک شبیر بھی گرفتار نہیں ہوسکا۔

جبکہ ایک ملزم احمد ڈوگر پہلے گرفتار ہو چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.