تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 17:16

کراچی: رینجرزکی کارروائیاں،7 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائیاں کرکے کالعدم جماعت کے دہشتگردی میں ملوث 7ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے شمسی سوسائٹی ، دہلی کالونی اور ضیاء کالونی میں چھاپا مار کر 7 افراد کو گرفتار کیا ہے، گرفتار ملزمان میں کالعدم جماعت کے دہشت گردوں سمیت مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایس ایم جی، آئی ای ڈیز، دستی بم ، ڈیٹونیٹر، نٹ بولڈ سمیت جہادی لٹریچر برآمد ہو ا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.