تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 12:35

ایس پی لیاری کی گاڑی پر فائرنگ ،جوابی کارروائی، 2حملہ آور ہلاک

جیو نیوز - کراچی ......کراچی کے علاقے لیاری کی جھٹ پٹ مارکیٹ میں ایس پی لیاری آفتاب نظامانی گاڑی پرمبینہ شر پسندوں نے فائرنگ کردی ،جوابی کارروائی میں 2حملہ آور ہلاک کردئیے گئے۔

ایس پی سٹی ذیشان صدیقی کے مطابق ایس پی لیاری آفتاب نظامی گاڑی پر فائرنگ کی جس پر پولیس نے جوابی فائرنگ کی ،جس سے 2حملہ آور مارے گئے ۔

ایس پی سٹی کا مزید کہنا تھا کہ لیاری جھٹ پٹ مارکیٹ اور اطراف کے علاقوں میں سر چ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.