تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 13:16

دوست ممالک سے تعلقات متاثرکرنیوالے پروگراموں پرپیمرا کا نوٹس

جیو نیوز - اسلام آباد........دوست ممالک سے تعلقات متاثرکرنے والے پروگراموں پرپیمرا نے نوٹس لے لیا۔ پیمرا کا کہنا ہے کہ کچھ چینل منیٰ حادثے پر بالواسطہ طور پر سعودی عرب کو ذمے دار ٹھہرا رہے ہیں۔

پیمرا کے مطابق آئین کا آرٹیکل 19 ایسے اقدامات سے منع کرتا ہے جس سے دوست ممالک سے تعلقات متاثر ہوں، تمام چینل اس معاملے میں ذمے داری کا مظاہرہ کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.