تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 14:20

رضا ربانی نے الفاظ کا استعمال سوچ سمجھ کر کیا، حامد میر

جیو نیوز - اسلام آباد....... چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی تقریر پر تجزیہ کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ انہوں نے الفاظ کا استعمال سوچ سمجھ کر کیا ہے۔

تجزیہ نگار طلعت حسین کہتے ہیں کہ رضا ربانی نے مسئلے کا حل تجویز نہیں کیا ، جبکہ سلیم صافی کے خیال میں رضا ربانی کے لہجے میں احتجاج اور غصہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.