تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 21:32

مخالفین کو پھنسانے کیلئے بھائی نے بھائی پر گولی چلادی

جیو نیوز - ڈی آئی خان........ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا، مخالفین کو پھنسانے کے لیے بھائی نے بھائی پر گولی چلادی، لیکن یہ سازش اس وقت ناکام ہوگئی جب سی سی ٹی وی وڈیو نے بھانڈا پھوڑ دیا۔

وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماں بھی دونوں بیٹوں کے ساتھ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گولی چلانے والا کوئی دشمن نہیں، زخمی کا بھائی ہے، پولیس نے زخمی شخص اور اس کی والدہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.