تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:20

کراچی آپریشن:رینجرز کاکل سے ریڈیو پروگرام شروع ہوگا

جیو نیوز - کراچی........جرائم پیشہ عناصر کو کیفرکردار تک پہنچانے اور شہریوں اور رینجرز کے درمیان فاصلے کم کرنے کے لیے رینجرز کی جانب سے ایف ایم ریڈیو پر پروگرام’’رینجرز آور ‘‘کا کل سے آغاز ہورہا ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق پروگرام ’’ رینجرز آور‘‘ ہفتے میں پانچ دن صبح ساڑھے آٹھ سے ساڑھے نو بجے اور شام پانچ بجے سے چھ بجے تک نشر کیا جا ئے گا۔ پروگرام سےشہری کراچی آپریشن کی تفصیلات اور محافظوں سے متعلق معلومات حاصل کر سکیں گے۔

اسکے علاوہ کراچی آپریشن سے متعلق تجا ویز بھی بذریعہ فون کال دی جا سکیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.