تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 10:36

تربت سے دو افراد کی لاشیں برآمد

جیو نیوز - تربت ........بلوچستان کے ضلع تربت سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں شناخت کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔لیویز کے مطابق تربت کے نواحی علاقے پیداگ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے ۔

دونوں افراد کو لاشوں کو مقامی ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا جہاں انکی شناخت فیصل اور داد بخش کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ذ رائع کے مطابق مقتولین کو چند روز قبل نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.