تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 18:4

پائلٹ ہڑتال ختم کردیں، چیئرمین پی آئی اے کی اپیل

جیو نیوز - لاہور....... چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر نے اپیل کی ہے کہ موجودہ صورتحال سے عوام پریشان ہیں، اس لئے پائلٹ ہڑتال ختم کردیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہڑتال کے معاملے پر دوسری ایسوسی ایشن سے بات کی ہے اور انہیں کہا ہےکہ پائلٹس کو کام پر واپسی پر قائل کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.