تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 22:43

بھارت کراچی میں عدم استحکام کی سازش میں بھی ملوث ہے، ملیحہ لودھی

جیو نیوز - کراچی........ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں طلعت حسین سے گفتگو کے دوران ملیحہ لودھی نے بتایا کہ بھارت نے نہ صرف بلوچستان اور فاٹا میں دہشت گردوں کی مدد کی بلکہ کراچی میں عدم استحکام کی سازش میں بھی بھارت ملوث ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان سب کے ثبوت اقوام متحدہ کو دے دیےہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.