تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:3

کراچی : اورنگی ٹائون میں پولیس کی کاروائی، 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

جیو نیوز - کراچی.........کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں پولیس نے کاروائی کرکے 4 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق اورنگی ٹائون کے علاقے مومن آباد میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے 4 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار ملزمان متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں،ملزمان جے قبضے سے اسلحہ اور 8 ہزار نقد رقم برآمد کرلی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.