تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:59

اسپین:بیلوں کے بعد بڑی گیند نے بھی لوگوں کو دوڑنے پر مجبور کردیا

جیو نیوز - میڈرڈ.......اسپین میں بیلوں کے بعد بڑی گیند نے بھی لوگوں کو دوڑنے پر مجبور کردیا۔ اسپین میں کھیلے جانے والے منفرد کھیل رننگ آف دی بالز کیلئے شہریوں نے خوب تیاری کی ،جس کیلئے شہری سڑکوں پر آگے آگے اور ایک بھاری بھرکم گیند پیچھے پیچھے دوڑتی نظر آئی۔

گیند کا وزن 100 کلو گرام تھا۔اس کھیل میں لوگوں کو اپنے آپ کو اس گیند سے محفوظ رکھنا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.