تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 14:4

مرحوم جسٹس (ر)جاوید اقبال نے بھٹو کی پھانسی کی سزا کو غلط قرار دیا تھا

جیو نیوز - اسلام آباد.......مرحوم جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال نے 4اپریل 2004 کو جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ذوالفقارعلی بھٹو کی پھانسی کی سزا کو غلط قرار دیا تھا ۔

ان کا کہنا تھا کہ لاہورہائی کورٹ کے جسٹس مولوی مشتاق نے انہیں اپنے بنچ میں شامل کرنےکی کوشش کی مگر انہوں نے انکار کردیا کیونکہ وہ بھٹو سے الیکشن ہار چکے تھے۔

کیپٹل ٹاک میں جسٹس(ریٹائرڈ )جاوید اقبال نے یہ بھی بتایا کہ پھانسی کی رات ذوالفقار علی بھٹو ان کے خواب میں آئے اور کہا ’’Look what they have done to me ‘‘۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.