4 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 2:35
سمندری حدود کیخلاف ورزی پر 50سے زائد بھارتی ماہی گیر گرفتار
جیو نیوز - کراچی..........پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 50سے زائد بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان میری ٹائم سکیورٹی کے ترجمان کے مطابق حدود کے خلاف ورزی کرنے والے ماہی گیروں کی 8لانچیں بھی تحویل میں لے لی گئی ہیں۔ گرفتار ماہی گیروں کو قانونی کارروائی کے بعد جیل منتقل کردیا جائے گا۔