تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 10:35

سراج الحق آج کسان راج تحریک کاآغاز کیلئے صادق آباد پہنچیں گے

جیو نیوز - صادق آباد .......جماعت اسلامی کےامیرسینیٹر سراج الحق آج کسان راج تحریک کےآغاز کے لیےصادق آباد پہنچیں گے۔

جماعتِ اسلامی کےترجمان کے مطابق سراج الحق 5اکتوبر کو صادق آباد کےعلاقے ولانہ میں کسان کنونشن سےخطاب کریں گے۔وہ6اکتوبر کو بہاولپور کےقصبےچنی گوٹھ اور7اکتوبر کو خانیوال میں کسان کنونشنز سے خطاب کریں گے۔

سراج الحق 8اکتوبر کوساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی پہنچیں گے،جہاں وہ استقبالیہ میں شرکت کے علاوہ اوکاڑہ میں کسان کنونشن سے خطاب بھی کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.