4 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 14:36
ن لیگ کی ٹریننگ دھاندلی کی، ہماری انھیں روکنے کی ہے، عمران
جیو نیوز - لاہور....... چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نون لیگ کی ٹریننگ دھاندلی کرانے کی،ہماری ٹریننگ انہیں روکنے کی ہے۔
عمران خان نے پولنگ اسٹیشنز سے ووٹوں کے تھیلے لے جانے والی گاڑی میں بھی فوجی جوان کی موجودگی کا مطالبہ کردیا۔