تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 5:31

منیٰ حادثہ:شہیدہونےوالےپاکستانیوں کی تعداد76ہوگئی

جیو نیوز - ریاض.....منیٰ حادثے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 76 ہو گئی، وزارتِ مذہبی امور نے فہرست جاری کر دی ۔حادثے کے بعد سے اب بھی 60 پاکستانی لاپتا ہیں ۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق حادثے کے بعد لاپتا ہونے والے 306 پاکستانیوں کا پتہ چل چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.