تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 16:3

بجلی کمپنیوں کو عوام کو زائد بجلی بل دینے کا حساب دینا ہو گا، وزیر خزانہ سندھ

جیو نیوز - کراچی.......وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ’’کےالیکٹرک ‘‘ سمیت مختلف بجلی کمپنیوں کو سندھ کے عوام کو زائد بجلی بل دینے کا حساب دینا ہو گا۔

کراچی میں ریونیو کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفت گو میں مراد علی شاہ نے کہا کہ نیپرا رپورٹ سے واضح ہے کہ عوام سے زائد بجلی بل لیے گئے۔

لہذا کے الیکٹر ک سمیت مختلف بجلی کمپنیوں سے وضاحت لی جائے گی اور زائد رقم واپس دینے کا کہا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.