تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 13:47

قوم پوچھ رہی ہے، عمران خان کہاں بھاگ گئے، حمزہ شہباز

جیو نیوز - لاہور.......مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم پوچھ رہی ہے عمران خان اس دفعہ کہاں بھاگ گئے، ہم عمران خان کو میدان سے بھاگنے نہیں دیں گے۔

انہوں نے لاہور میں ن لیگ کی خواتین کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کاامیدوار قبضہ گروپ سے تعلق رکھتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.