تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 16:19

کراچی: اضافی فیسوں کیخلاف 300 سےزائدوالدین کاسندھ ہائیکورٹ سےرجوع

جیو نیوز - کراچی........ اضافی فیسوں کےخلاف 300 سےزائدوالدین نےسندھ ہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ نجی اسکول انتظامیہ کی جانب سے اضافی فیسوں کےلیےدباؤ مسلسل بڑھ رہا ہے اور اس حوالے سے والدین کوخطوط بھیجےجارہےہیں۔

عدالت نے اسکول انتظامیہ کو بچوں کے خلاف کوئی اقدام کرنے سے روک دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ والدین اس مہینے کی فیس ادا کریں۔ عدالت نےچیف سیکرٹری،سیکرٹری ایجوکیشن اوراسکول انتظامیہ کونوٹس جاری کردیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.