تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 20:59

بیلٹ پیپر ٹینکوں میں جائیں یا ایف 16 میں، کوئی خوف نہیں، پرویز رشید

جیو نیوز - لاہور........ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے لیے بیلٹ پیپر فوج کی نگرانی میں جائیں، ٹینکوں میں جائیں یا ایف سولہ میں جائیں، ہمیں کوئی خوف نہیں۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار لاہورمیں ایک تقریب سے خطاب میں کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.