تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 3:31

میاں چنوں میں ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق ایک زخمی

جیو نیوز - میاںچنوں...... میاں چنوںکےعلاقے اقبال نگر اڈا میں ٹریفک حادثے میں 3 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اقبال نگر اڈا میں 3 موٹرسائیکلوں کے درمیان زوردار تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں۔ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.