تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:3

کراچی:سولجر بازار میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

جیو نیوز - کراچی.......کراچی کے علاقے سولجر بازار میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ملزم ہلاک ہوگیاہے۔پولیس کے مطابق واقع سولجر بازار میں دوران گشت پیش آیا۔

پولیس کے مطابق سولجر بازار میں دوران گشت پولیس نے مشکوک شخص کو رکنے کا اشارہ کیا ،جس پر ملزم نے فائرنگ کردی،جوابی فائرنگ میں ملزم مارا گیا ،پولیس ملزم کے حوالے سے مزید تفتیش کررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.