تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 16:43

این اے 122 ضمنی انتخاب،بے تحاشہ پیسا خرچ ہو رہا ہے،ارکان پارلیمنٹ

جیو نیوز - اسلام آباد......ارکان پارلے منٹ نے کہاہےکہ حلقہ این اے 122لاہور کے ضمنی انتخاب میں بے تحاشہ پیسہ خرچ کیاجارہاہے۔

11 اکتوبر کے اس الیکشن میں ن لیگ یا تحریک انصاف میں سے جوبھی ہارا، اس کا کچرا ہوجائےگا۔

جیونیوز سے گفتگو کرنے والوں میں جے یو آئی ف کے سینیٹر طلحہ محمود، اے این پی کےسینیٹر شاہی سید،پیپلزپارٹی کیسینیٹر سسی پلیجو، مسلم لیگ ق کے سینیٹر کامل علی آغا۔

ن لیگ کےسینیٹرملک قیوم، رکن قومی اسمبلی تحریک انصافشیریں مزاری اورعوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد شامل تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.