تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 10:3

بلاول بھٹونے پارٹی پرچم تھام لیا ،حکومت کو جگہ نہیں ملے گی،منظور وٹو

جیو نیوز - لاہور....... پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی پرچم تھام لیا ہے،حکومت کو اب زیادہ اسپیس نہیں ملے گی ۔

لاہورسے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ جمہوریت اور سیاسی نظام کی حمایت میں حکومت اور تحریک انصاف کو بہت سپیس دے چکےہیں۔گو نواز گو کا نعرہ اب ملک کے کونے کونے سے آئے گا،کسان دشمن حکومت کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ،منظور وٹو کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں ناراض کارکنوں کو واپس لائیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.