9 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 10:51
کراچی:ملزم معیظ سلیم 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں
جیو نیوز - کراچی......انسد اددہشت گردی کی عدالت ملزم معیظ سلیم کو 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دےدیا۔رینجرز نے ملزم کو گذشتہ رات گلشن معمار سے گرفتار کیا گیا۔
ملزم پر 57 افراد کے قتل کا الزام ہے جس میں دورینجرز اہلکار بھی شامل ہیں۔جبکہ ملزم پر قتل اور اقدام قتل ،بھتہ خوری سمیت سنگین نوعیت کی وارداتوں کا الزام ہے۔ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔انسد اددہشت گردی کی عدالت ملزم معیظ سلیم کو 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دےدیا۔