تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 12:28

تحریک انصاف کی جلسہ گاہ کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد

جیو نیوز - لاہور.......تحریک انصاف کی جلسہ گاہ کے قریب ایک شخص کی لاش ملی ہے۔کئی گھنٹے سے پڑی لاش کو ابھی تک کسی ادارے نے نہیں اٹھایا۔

مزنگ چونگی میں تحریک انصاف کی جلسہ گا اور اس کے اطراف میں سیکورٹی اداروں نے سرچ کیا اور پارٹی کارکنوں نے عمران خان اور علیم خان کی تصاویر پر مبنی بینر تو لگائے لیکن کسی کو وہاں پڑی لاش نظر نہیں آئی ۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ کل رات سے لاش پڑی ہے لیکن پولیس یا کسی ادارے نے لاش کو نہیں اٹھایا،جبکہ پولیس کا کہنا ہے مرنے والا شخص مانگنے والا لگتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.