تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 14:35

وفاقی و صوبائی حکومت کے ادارے ہمارے خلاف مقابلے پر ہیں، عمران

جیو نیوز - لاہور......... چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کے تمام ادارے ہمارے خلاف مقابلے میں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 2013 میں ہماری تیاری تھی نہ پولنگ ایجنٹ تھے، حکومت دھاندلی کی پوری کوشش کرے گی،سچ عوام کے سامنے آجائےگا، اس بار دھاندلی پکڑی گئی تو سڑکوں پر آئیں گےاورانہیں حکومت نہیں کرنے دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.