تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 16:4

کراچی : پپری میں کباڑی کی دکان میں دھماکا، 2افرادجاں بحق

جیو نیوز - کراچی......... کراچی کے علاقے پیری میں کباڑی کی دکان میں سلنڈر دھماکے سے 2افرادجاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس دھماکے کی تحقیقات کررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.