تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 4:20

بہاولپور :سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دیدی گئی

جیو نیوز - بہاولپور....... بہاولپور نیو سینٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی کو تختہ دارپر لٹکا دیاگیا۔جیل ذرائع کےمطابق عدالت کی جانب سے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے پر مجرم کو نیوسینٹرل جیل میں صبح سویرے پھانسی دےدی گئی۔

مجرم محمد انیس عرف عمر نے1997ء میں ڈکیتی کےدوران مزاحمت کرنےپر احسان نامی شخص کو قتل کردیاتھا۔ مجرم کی لاش کو قانونی کارروائی کےبعد ورثا کے حوالے کردیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.