11 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:46
علیم خان کی داتا دربار حاضری ،کامیابی کیلئے دعا مانگی
جیو نیوز - لاہور ......قومی اسمبلی کےحلقہ این اے122سےتحریک انصاف کےامیدوار عبدالعلیم خان نےحضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کےمزارپر حاضری دی اوراپنی کامیابی کیلئےدعا مانگی۔
تحریک انصاف کےامیدوار این اے122 عبدالعلیم خان صبح پولنگ کےآغاز کےوقت حضرت داتاگنج بخش کےمزار پر پہنچے،جہاں انہوں نےدربار کی سیڑھیوں میں بیٹھ کر اپنی کامیابی کیلئےدعا مانگی۔
عبدالعلیم خان نےدربار پر حاضری دی،وہ کچھ دیر وہاں رہے،جس کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔