تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 13:15

لاہور میں ابھی تک معاملہ ففٹی ففٹی چل رہا ہے، عمران خان

جیو نیوز - اسلام آباد .....تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقے این اے 122میں ابھی تک معاملہ ففٹی ففٹی چل رہا ہے ،ووٹرز سے درخواست ہے کہ گھروں سے نکلیں اور ووٹ کاسٹ کریں ۔

عمران خان نے اپنے بیان میں لاہور پہنچنے کا اعلان بھی کیا ہے۔این اے 122کے حلقے میں پی ٹی آئی کے علیم خان کا ن لیگ کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.