تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 10:36

گلگت کی عدالت نے الطاف حسین کو 81سال کی سزا سنا دی

جیو نیوز - گلگت......متنازع تقریر کیس میں گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے قائد ایم کیوایم الطاف حسین کو سزا سنا دی ۔الطاف حسین کو 2 مرتبہ عمر قید سمیت مجموعی طور پر81 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

الطاف حسین کی سزا میں جائیداد ضبط کرنے کیساتھ مجموعی طور پر 24 لاکھ روپے جرمانہ بھی شامل ہے۔الطاف حسین کی تقریر کے خلاف تھانا ایئرپورٹ میں مقدمہ درج ہوا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.