تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 12:21

بچوں کیخلاف مقدمات،رہائی پانے والوں کےاعدادوشمار سینٹ میں پیش

جیو نیوز - اسلام آباد......گزشتہ 4 سالوں میں اسلام آباد سے 25 ، پنجاب سے 88 ،سندھ سے 122 اور خیبر پختوانخوا سے 59 بچوں کو رہا کیا گیا ہے جو وینائل ایکٹ کے تحت درج مقدمات میں رہائی پانےوالوں کےاعدادوشمار سینٹ میں پیش کردیے گئے ۔

وزارت قانون کی طرف سے سینٹ اجلاس کوبتایاگیاکہ گزشتہ تین سالوں کے دوران اسلام آباد میں خواتین کو ہراساں کرنے کا کوئی مقدمہ زیر التوا نہیں۔بچوں کے اغوا کے 17, اور اغوا برائے تالان کے 16 مقدمات وفاقی دارالحکومت کی عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.