تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 14:20

ایاز صادق کاعمران خان اور پی ٹی آئی کے دوستوں کیلئے پیغام

جیو نیوز - لاہور........ این اے ایک سو بائیس لاہور سے انتخاب جیتنے والے مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق نےعمران خان اور تحریک انصاف کے دوستوں سے کہا ہے کہ وہ انا کا مسئلہ چھوڑ دیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ایاز صادق کا کہنا تھا کہ عمران خان، بچوں اور نوجوانوں کو وہ تربیت دیں جو وہ اپنے بچوں کے لیے چاہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.