تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 15:48

کراچی میں پہاڑ والے علاقوں میں بلڈنگ پلان پر پابندی عائد

جیو نیوز - کراچی......... کراچی میں پہاڑ والے علاقوں میں بلڈنگ پلان پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کمشنر کراچی نے پہاڑ ی علاقوں میں بلڈنگ پلان پر پابندی کے احکامات جاری کردئیے۔

کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب گلستان جوہر میں افسوسناک واقعے کے بعدفیصلہ کیا گیا، پہاڑ والے علاقوں میں کوئی بلڈنگ پلان منظور نہ کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.