تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 20:36

جماعت اسلامی بھی عمران خان کے الزامات سے تنگ آ گئی

جیو نیوز - اسلام آباد........ پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی ، جماعت اسلامی بھی عمران خان کے الزامات سے تنگ آگئی۔ صاحب زادہ طارق اللہ کہتے ہیں کہ جب بندہ بغیر ثبوت کے ڈٹ جائے تو لوگوں کو اچھا نہیں لگتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.