تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2016
وقت اشاعت: 3:57

لنڈی کوتل: نامعلوم افراد کی فائرنگ، افعان عالم دین قتل

جیو نیوز - لنڈی کوتل......خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے افعان عالم دین کو قتل کردیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل کےعلاقےسلطان خیل میں نامعلوم افراد نے گھرمیں گھس کر فائرنگ کردی۔ جس سے افغان عالم دین مولاناعبدالحلیم جاں بحق ہوگئے ۔

فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جبکہ علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.