تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2016
وقت اشاعت: 6:38

قلعہ عبداللہ میں ایک گاڑی سے 6 ہزار کلو افیون برآمد

جیو نیوز - قلعہ عبداللہ ....اے این ایف نے قلعہ عبداللہ میں ایک گاڑی سے 6 ہزار کلو افیون برآمد کرلیا۔

اینٹی نارکوٹیکس فورس ذرائع کے مطابق کارروائی قلعہ عبداللہ میں قومی شاہراہ پر عمل میں لائی گئی جہاں ایک گاڑی سے 6 ہزار کلو افیون برآمد کیا گیا جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔

برآمد کی جانے والی افیون کی عالمی مارکیٹ میں قیمت کروڑوں روپے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.