تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2016
وقت اشاعت: 12:33

لاہور ہائیکورٹ کا نام صوبے کے نام سے منسوب کیاجائے، درخواست

جیو نیوز - لاہور.....لاہور ہائی کورٹ کا نام صوبہ پنجاب کے نام سے منسوب کرنے کے کیس میں اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو معاونت کیلیے طلب کرلیا ۔

لاہورہائی کورٹ میں جاوید رشید محبوبی کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سندھ اور بلوچستان ہائی کورٹس کے نام صوبوں کے ناموں سے منسوب ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ کا بھی صوبہ کے نام سے منسوب ہوئے اس کا نام بھی پنجاب ہائیکورٹ رکھا جائے ، عدالت نے معاونت کےلیے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کےلیے طلب کرلیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.