تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اپریل 2016
وقت اشاعت: 15:12

کراچی:گلستان جوہر سے اسٹریٹ کرمنل گرفتار

جیو نیوز - کراچی ....کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قانون نافذ کرنے والے دارے نے اسٹریٹ کرمنل گرفتار کرلیا۔پولیس کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی اسٹریٹ کرائم کے خلاف میدان میں آگئے۔

پرفیوم چوک کے قریب قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے ملزم حمزہ کواسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ،جبکہ کارروائی کے دوران ملزم کا ساتھی فرار ہوگیا۔ ملزم حمزاہ اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے، ملزم ملیرکے علاقے کا رہائشی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.