تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2016
وقت اشاعت: 1:58

عابد شیر پی ایم ٹیز اتار کر سندھ کو اندھیروں میں ڈبو رہے ہیں، چانڈیو

جیو نیوز - کراچی.......مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیونے کہا ہے کہ عابد شیر علی پی ایم ٹیز اتار کر سندھ کو اندھیروں میں ڈبو رہے ہیں، عابد شیرعلی نے اپنی جماعت کے خلاف الیکشن لڑا۔

مولا بخش چانڈیو کا مزید کہنا ہے کہ مردم شماری آئینی تقاضا ہے، جو اگر ملتوی کی گئی تو اس کے بھیانک نتائج نکلیں گے،ہم آپریشن کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے،جو بات ہم نے کی وہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کی حکومت بھی کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.