تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2016
وقت اشاعت: 4:49

کراچی میں گرینڈ ٹرکش فیسٹیول کاآج آخری دن

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے ساحل پر پورٹ گرینڈ میں منعقدہ گرینڈ ٹرکش فیسٹیول آج تیسرے دن بھی جاری ،فیسٹیول کا آج آخری روز ہےجہاں شہریوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔

ترک ثقافت کے رنگ اجاگر کرتے اس گرینڈ ٹرکش فیسٹیول کا آغاز 20 فروری کو ہوا تھا، فیسٹیول میںٹرکش آر ٹ، میوزک، لائیو پرفارمنسز اور ٹرکش فوڈ میلہ شامل ہے ،فیسٹیول میںکراچی کے شہریوں کی دلچسپی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ، ترکی سے آئے مہمان میوزیکل گروپ کی پرفارمنس شاندا رپرفارمنس دے رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.