تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2016
وقت اشاعت: 16:9

انگریزی اخبار دی نیوز کی اشاعت کے 25 سال مکمل

جیو نیوز - کراچی..........جنگ گروپ کےانگریزی روزنامہ دی نیوز انٹرنیشنل نے اشاعت کے 25 سال مکمل کرلئے، سلور جوبلی کی تقریب بھی منائی اور تاریخ کے گواہ کے نام سےفن پاروں کی شاندار نمائش کا اہتمام بھی کیا۔

سلور جوبلی کے بعد گولڈ ن جوبلی کے سفر پر رواں دواں بین الاقوامی شہرت یافتہ انگریزی روزنامہ "دی نیوز انٹرنیشنل " نے اپنی اشاعت کے 25 سال نمایاں کامیابیوں کے ساتھ مکمل کر لیے ہیں، جنگ گروپ کی جانب سے اس موقع پر آرٹ کے نمونوں کی نمائش کا اہتمام کیاگیا، اس ایگزبیشن کو "Witness To History "کا عنوان دیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.