تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2016
وقت اشاعت: 18:18

ٹنڈوالٰہ یار:کالعدم تنظیم کے 6 افراد زیرحراست

جیو نیوز - ٹنڈو الہٰ یار… حساس ادارو ں نے ٹنڈولہٰ یار میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 6 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق ٹنڈ والہٰ یار کے علاقے پاک کالونی میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی ، کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم متعدد افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

دوسری جانب کالعدم تنظیم نے پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائی کی تصدیق کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.